سردی کا موسم شروع ہوگیا اور پاکستان میں آج کل کافی سردی ہے مگر لوگ یا پرسوں کے پاس آج کا گرم کپڑے نہیں ہیں اور سر جی کی مار جھیل رہے ہیں جیسا کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ سردی میں زیادہ ٹھنڈ لگتی ہے اور لوگ یہاں غریب ہیں جن کے پاس پہننے کو گرم کپڑے نہیں ہے جس وجہ سے وہ بہت زیادہ بیمار ہو رہے ہیں میں کراچی میں رہتا ہوں اور کراچی میں بھی آج کل بہت زیادہ سردی ہے اور یہاں جب بھی کراچی کا موسم زیادہ تر سر کوئٹہ کے ساتھ ہوتا ہے جس کی وجہ سے کراچی میں سردی بڑھ جاتی ہے کراچی کا اپنا موسم ہے مگر کراچی میں بلوچستان اور کوئٹہ سے زیادہ ٹھنڈا ہوجاتا ہے جس دن ہمارا نہیں آتی اچھا اور گرم رہتا ہے ابھی پاکستان میں دوسرے ملکوں سے لونڈے کا مالک بہت زیادہ آیا ہے لیکن وہ بہت مہنگائی اور غریب خرید نہیں سکتے غریب پہنے ہوئے کپڑے بھی نہیں خرید سکتے ہیں کہ وہ بھی بہت زیادہ مہنگی ہوگئی اور غریب کی استطاعت نہیں ہے کپڑوں کو خرید سکے پاکستان میں اس وقت ڈالر کی قیمت ایک سو چھپن روپے کے برابر ہے جس کی وجہ سے ہر چیز بہت زیادہ مہنگی ہوگئی ہے اور غریب کی استطاعت سے دور ہے