ماڈل ٹاؤن سوسائٹی میں فیملی پارک ہے
جس میں کافی اچھے طریقے سے پھولوں کے گارڈن بنائے گئے ہیں جہاں پر فرش بندہ ہوا ہے وہاں اسی طرح گملوں میں پھول سجائے گئے ہیں پارک کے اندر جہاں گاس لگائی گئی ہے جس جگہ کچی زمین ھے وہاں پر ایسے ہی پھولوں کے گارڈن بنائے گئے ہیں بہت اچھا اور خوبصورت ماحول بنایا گیا ہے اس فیملی پارک کا
کیونکہ یہ کافی دولتمند سوسائٹی ہے
اور خاص بات یہ ہے کہ سب کا وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا گھر اسی پارک کے ساتھ ہے
source by:@shahidmultani