Urdu Story

in #story7 years ago

image3d1522296376608.png
چھوڑو...
مجھےچھوڑو....
یہ آواز ایک سفر کے دوران انہیں اپنے ہی گروپ میں سنائی دی.
نوجوان دیکھتے ہیں کہ گروپ کا سر براہ اس گروپ کی ایک لڑکی کو گھسیٹ رھا تھا جو اس سفر پر جانا نہیں چاھتی تھی.
یہ گروپ غیر قانونی راستے سے بیرون ملک جا رہا تھا جن میں اغواہ کی ہوئی لڑکیاں بھی شامل تھیں.
وہ کمینہ مسلسل اس معصوم لڑکی کو مار رہا تھا. ایک نوجوان کو جوش آیا اس نے ایک قدم اٹھایا ہی تھا کہ باقی ساتھی بولے! ارے رکو یار یہ ان کا کام ہےانہیں کرنے دو ہمیں تو اپنے کام سے مطلب ہے ہم کیوں اپنی جان مشکل میں ڈالیں.
اسی دوران دوسرا ساتھی بولا!
ہاں یارو! کہتے ہیں اس طرح کے سفر میں آنکھ اور کان کھلے رکھنے چاہئیں پر زبان بند رکھنی چاہئیے تب ہی منزل پر پہنچ سکتے ہیں.
تودوستوکیا خیال ہے اس کے بارے میں?
لعنت ہو ایسی منزل پہ. اگر پہنچ بھی جائیں تو کیا فائدہ ایسی منزل کا جو مسافر کو ظالم بنا دے کہ جس کے راستے میں کسی مظلوم کو کھائی میں دھکا دیا جا رہا تھا اور اس نے مظلوم کو چھوڑ کر اپنی منزل کو ترجیح دی. اسے شاید یہ نہیں پتا تھا کہ اصل منزل تو اس کی وہی تھی کہ وہ مظلوم کو ظلم سے نجات دلاتا اور اگر مر جاتا تو منزل پر پہنچ گیا تھا اور بچ جاتا تو منزل خود چل کر اس کے قدموں میں آجاتی.
زرا سوچو نو جوانوں....

Sort:  

Congratulations @kahani! You have completed some achievement on Steemit and have been rewarded with new badge(s) :

You published your First Post
You got a First Vote

Click on any badge to view your own Board of Honor on SteemitBoard.
For more information about SteemitBoard, click here

If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word STOP

Upvote this notification to help all Steemit users. Learn why here!

 7 years ago  Reveal Comment

This post has received a $100.00 % upvote from @siditech thanks to: @best-strategy.
Here's a banana! banana-small.png