اسلام و علیکم بھا ئی امید ہے آپ خیریت سے ہو ں گے۔
اگر آپ اجازت دیں تو میں آپ کی ہر پوسٹ کو اردو میں تر جمہ کر دوں گا۔
میرا ای میل ایڈریس
artanoli@outlook.com
You are viewing a single comment's thread from:
اسلام و علیکم بھا ئی امید ہے آپ خیریت سے ہو ں گے۔
اگر آپ اجازت دیں تو میں آپ کی ہر پوسٹ کو اردو میں تر جمہ کر دوں گا۔
میرا ای میل ایڈریس
artanoli@outlook.com
Only 1 post per week and with permission. Thank you. I don't want people to leave orginial work.
ایک ہفتے میں صرف ایک پوسٹ اور وہ بھی پوچھ کے۔ میں نہیں چاہتا کہ لوگ اپنا اصلی کام کرنا چھوڑ دیں۔
و علیکم السلام
تو ابھی مجھے آپ اجازت دیتے ہیں کہ میں کسی پوسٹ کو اردو میں تر جمہ کروں
Post link?
https://steemit.com/minnowsupport/@ilyastarar/an-absolute-beginner-s-steemit-faq-welcoming-and-familiarizing-new-users-steemit-newbies-guide
Awesome. Please go ahead and do it!
بھائی میں بیمار ہو گیا تھا اس لیئے تھوڑا لیت ہو گیا ہوں میں نے پوسٹ پبلش کر دی ہے آپ مندجہ زیل لنک پر اس کو دیکھ سکتے ہیں کوئی تبدیلی کرنی ہوئی تو بتا دیجئے گا۔اس پوسٹ کیلئے بڑی محنت کی ہے
https://steemit.com/steemiteducation/@mindhunter07/steemit-r-ne-aan-walw-le-m-ml-r-nmae-ae-ardw-zban-m
Thank you with in two days I will do this with the help of corel draw
واہ! ہم یہاں اردو میں بھی پوسٹ کر سکتے ہیں.
Wow! We can also post here in urdu.