Sort:  

بھائی میں بیمار ہو گیا تھا اس لیئے تھوڑا لیت ہو گیا ہوں میں نے پوسٹ پبلش کر دی ہے آپ مندجہ زیل لنک پر اس کو دیکھ سکتے ہیں کوئی تبدیلی کرنی ہوئی تو بتا دیجئے گا۔اس پوسٹ کیلئے بڑی محنت کی ہے