اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ حُبَّكَ اَحَبَّ الْاَشْيَاءِ اِلَیَّ وَاجْعَلْ خَوْفِكَ اَخْوَفَ الْاَشْيَاءِ اِلَیَّ وَاقْطَعْ عَنِّیْ حَاجَاتِ الدُّنْيَا بِالشَّوْقِ اِلَی لِقَائِكَ وَاِذَا اَقْرَرْتَ اَعْيُنَ اَهْلِ الدُّنْيَا مِنْ دُنْيَاهُمْ فَاَقْرِرْ عَيْنِیْ مِنْ عِبَادَتِكَ
O Allah! Increase Your love for me over the love of all other things, exceed Your fear over the fear of all other things and exceed my eagerness to meet You over all the worldly desires, And when the eyes of the people of the world are cooled by their world, place the coolness of my eyes in Your worship.
اے ﷲ ! اپنی محبت کو میرے لیے ہر چیز کی محبت سے بڑھا دے ، مجھ میں اپنا خوف ہر چیز کے خوف سے زیادہ کر دے ، دنیا کی ہر طلب پر اپنی ملاقات کا شوق غالب کر دے اور جب تو د نیا والوں کو ان کی دنیا سے ٹھنڈک دے تو میری آنکھوں کی ٹھنڈک اپنی عبادت میں رکھ دے۔
(حلیةالأولیة، باب عبد اللّٰہ العمری، ج : 3 ) ضعیف