سندھ میں پہلی بار کئی اسپتالوں میں بلڈبنک اور فارمیسی کی رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے۔یہ رجسٹریشن بلامعاوضہ کی جائے گی اور اس عمل کو ۰۹ دن میں مکمل کر لیا جائے گا۔ اسپتالوں میں تمام سہولیات فراہم کرنے کے لئے تمام اقدام کئے جارہے ہیں اور اس کے لیے ایک خاصوصی کمیٹی بنائی گئی ہے اس کے بعد ایک اور بات ذرے غور ہے کہ اس کام کے بعد اسپتالوں میں فیس کا بھی تعین کیا جا ئے گااور اس پر جلد از جلد عمل کیا جائے گا۔
It's a good thing.
It's a social work.
Blood is the necessity of human life.
Thanks for sharing
Thanks for tasting the eden!Great post! You just got a 26.32% upvote from @edensgarden!
14.29% @pushup from @merajdin
hy,dear earning kesa ho rhe hai tumhari .kindly help me i am waiting
This post has received a 38.72% upvote from @lovejuice thanks to @merajdin. They love you, so does Aggroed. Please be sure to vote for Witnesses at https://steemit.com/~witnesses.
کیا آپ جلدی سے بازیابی کرسکتے ہیں اور معمول کی طرح کام کرسکتے ہیں
خدا کی مرضی آپ کی بیماری کے لئے آپ کو برکت دے گی
صبر کرو، خدا آپ کو جانچ کر رہا ہے