یہ خوبصورت پھول اس کے اوپر شہد کی مکھی بیٹھی ہوئی ہے جو اس پھول کا رس چوس رہی ہے یہ شہد کی مکھیاں اس اترا مختلف پھولوں کا ذرا ذرا سا رس چوس کر اس کو جمع کرتی ہیں اور اپنے چھتے میں لے جاتی ہیں اسی سے میٹھا شہد تیار ہوتا ہے اور پھر اسی سے ان کے مزید بچے پیدا ہوتے ہیں
Source by:@shahidmultani