اسلام علیکم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھی ہوں فجر کی نماز ادا کرتی ہوں اور قرآن پاک کی تلاوت کرتی ہوں سورت رحمٰن کی تلاوت کرتی ہوں اس کے بعد صحن سے جھاڑو لگاتی ہوں اور ناشتہ کرتی ہوں چائے پیتی ہوں پراٹہ کھاتی ہوں اور برتن دھوتی ہوں اور پھر سکول کے لیے تیار ہوئی ہوں منہ ہاتھ دھو یا پھر کپڑے استری کیے ہیں اور کپڑے پہنے ہیں تیار ہوئی اور سکول کی گاڑی آئی اور میں گاڑی پر سکول چلی گئی اور سڑک پر بہت رش تھا جس کی وجہ سے لیٹ ہو گی ٹریفک بہت زیادہ تھی جس کی وجہ سے سکول سے تھوڑا لیٹ ہو گی جب سکول پہنچی تو سکول کے بچوں نے سلام کیا ہے
پھر تھوڑا بھیٹی ہوں اور پھر رونڈ لگایا ہے پورا سکول چیک کیا ہے سارے کمرے چیک کیے پھر اسمبلی کی بیل کروائی ہے اور پھر بچی کو سٹیج پر بولآیا اس نے اسمبلی شروع کی پہلے نعت شریف پڑی اور اس کے بعد ورزش کروائی اور ایک بچی نے اللہ کے نام پڑھائے اور اس کے بعد ترانہ پڑھا اور پھر سب پروکٹر نے بچوں کےناخن چیک کیے پونیاں چیک کی اور جوتے چیک کیے کے کیا جوتے پولش کیے ہوئے ہیں یا نہیں اور اس کے بعد سب بچوں کو کلاس میں بھیج دیا گیا ہے اور سب ٹیچر سٹاف روم میں چلی گئی حاضری لگانے اور میں بھی سٹاف روم میں حاضری لگانے چلی گئی اور اس کے بعد ایک دو پودوں کی صفائی کروائی ہے
اور پھر اپنی کلاس میں چلی گئی تھیاسی کلاس میں بچوں کو پہلے درود پا ک پڑھا ہے اس کے بعد کلمہ طیبہ پڑوایا ہے اور پھر سب بچوں کو قرآن پاک پڑھایا ہے اور اس کے بعد کلاس شروع کی سب سے پہلے ریاضی کی کاپی کا کام کروایا ہے بیلک بورڈ پر میں نے لکھا اور بچوں نے اوپر سے دیکھ کر لکھا ہے پھر میں نے سب بچوں کے اوپر سے رونڈ لگایا ہے اور اسی طرح سب کاپیاں کا کام مکمل کروایا ہے پھر سبق سنا ہے بچوں سے اور اگلا سبق دیا ہے بچوں کو تاریخ لکھ کر دی سبق پر پھر بچوں نے لنچ کیا پھر بریک ہو گئ اور سب ٹیچر نے مل کر بریک کی مالٹے کھائے
اور چیز کھائی اور بریک بند ہوئی اور کلاسوں میں چلے گئے اور بچوں کو ٹیسٹ کی تیاری کروائی ہے اور پھر ٹسیٹ لیا ہے اور پھر چیک کیا ہے ٹیسٹ کو جو غلطیاں تھی ایک ایک بچے کو بتائی ہے اور پھر چھٹی ہو گی اور پھر بچوں کی لائن بنوائی اور سب کو گیٹ تک کیا ہے اور پھر میں گھر آئی کھانا کھایا چاول بنے ہوئے تھے
اور چائے پی پھر تھوڑا سا ریسٹ کیا ہے نماز ادا کی میری اج کی ڈائری ہیے