حدیث نمبر: 666
حدثنا عبد الله بن يوسف ، قال : اخبرنا مالك ، عن نافع ، ان ابن عمر اذن بالصلاة في ليلة ذات برد وريح ، ثم قال : الا صلوا في الرحال ، ثم قال إن رسول الله صلى الله عليه وسلم : " كان يامر المؤذن إذا كانت ليلة ذات برد ومطر يقول الا صلوا في الرحال " .
Translation in Urdu:-
´ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں امام مالک نے نافع سے خبر دی کہ` عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک ٹھنڈی اور برسات کی رات میں اذان دی، پھر یوں پکار کر کہہ دیا «ألا صلوا في الرحال» کہ لوگو! اپنی قیام گاہوں پر ہی نماز پڑھ لو۔ پھر فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سردی و بارش کی راتوں میں مؤذن کو حکم دیتے تھے کہ وہ اعلان کر دے کہ لوگو اپنی قیام گاہوں پر ہی نماز پڑھ لو۔
This post has received a 0.67 % upvote from @boomerang thanks to: @sunny007
@boomerang distributes 100% of the SBD and up to 80% of the Curation Rewards to STEEM POWER Delegators. If you want to bid for votes or want to delegate SP please read the @boomerang whitepaper.
Resteem by @jossylink
Resteem your post at SBD 0.001