plant micro photography

in Photography Lovers2 years ago



cl5digxrr00ni1tr58zrn3fyg_D1000456461231314654ff.jpg
cl5diifnr00og2pr5aiudb2xu_IMG_63806001060012gd.jpg
cl5dik2cl00o115r5hk3f49xr_IMG_63806001060014.jpg
cl5dikzed00nl1tr58wbd94d5_IMG_638060010600126.jpg
cl5dim0ns00n40pr51i9yb8lq_IMG_6380600106001244.jpg
cl5din3k900oj2pr54d5ahijc_IMG_6380600106001274.jpg

hello hiver friends.
Whenever I go to do plant photography I feel great because greenery is great for the eyes. There is macro photography. In the first picture, you can see that there is a flower and it's After all, look at the colors, how beautiful the plants are and if you take a picture from near the flowers, it looks great. These flowers bloom in the rain and all the plants you see are flowers this time and when it rains, these flowers' Time is beginning to bloom. Today it is raining in our area. Due to the extreme heat, most of the flowers have withered. These people like the rainy season and when they see such plants, it makes them want to take pictures of them. All these pictures are made from mobile. It has pictures of three species of plants and these three species are our area. Asif is half-available at nursery farms and at various stalls, and people buy these plants this season. They plant deer in the rain, and when their flowers bloom, the person is happy to see them both, I hope you like these pictures of me.

##Urdu
پودوں کے فوٹوگرافری کرنے کے لیے میں جب بھی جاتا ہوں تو میں بہت اچھا محسوس کرتا ہوں کیوں ہریالی جو ہوتی ہے وہ آنکھوں کے لئے بہت اچھی ہوتی ہے میکرو فوٹوگرافری ہے اس میں پہلی تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک پھول ہے اور اس کے آخر رنگ دیکھیں کتنے خوبصورت ہیں پودے کی اور پھول کی نزدیک سے تصویر لی جائے تو وہ بہت اچھا لگتا ہے یہ پھول برسات میں کھلتے ہیں اور آپ میں جتنے بھی پودے دیکھ رہے ہیں اس بار پھول ہیں اور یہ پھول جب بارش آتی ہے تو اس وقت کھلنا شروع ہوتے ہیں آجکل ہمارے علاقے میں بارش کا موسم ہے بہت زیادہ گرمی ہونے کی وجہ سے زیادہ تر پھول مرجھا چکے ہیں لیکن کچھ دنوں سے بارش ہونا شروع ہوئی ہے اور ابھی خوبصورت رنگ کے پھول کھلنا بھی شروع ہوگیا ہے جو لوگ فوٹوگرافری کرنا پسند کرتے ہیں ان لوگوں کو بارش کا موسم اور ایسے پودے نظر آتے ہیں تو ان کا دل کرتا ہے کہ ان کی تصویریں بناتا رہا ہوں یہ تمام تصویریں موبائل سے بنائی گئی ہیں اس میں تین نسل پودوں کی تصویریں ہیں اور یہ تینوں نسلی ہمارے علاقے میں مل جاتی ہیں نرسری فارم اور مختلف اسٹالز پر آصف آدھے دستیاب ہوتے ہیں اور لوگ اس موسم میں یہ پودے اپنے گھروں لگاتے ہیں برسات میں جب ان کے پھول کھلتے ہیں اس وقت ان دونوں کو دیکھ کر انسان خوش ہوتا ہے امید کرتا ہوں آپ کو میری یہ تصویریں پسند آئی ہوگی


For the best experience view this post on Liketu