میں مسلمان عورت ھوں میرا تعلق پاکستان سے ہے
میری عمر 19 سال ہے ۔
میں کالج میں پڑتی ھوں ۔
میرا تعلق ایک اچھے پڑے لکھے دین دار خاندان سے ہے ۔
ور میں اس کمیونٹی کو بری امید سے جوائن کیا ہے ور میں آپ کو بتانا چاہتی ھوں کے ہمارا مذہب لڑکیوں کو بے نکاب بے پردہ ہونے کی بلکل اجازت نہیں داﻉتا ۔
اسی وجہ سے میں نے اپنی تصویر نئی لگائی
مگر یہ انٹروڈکشن پوسٹ ہے اپنی نکاب والی فوٹو اپلوڈ کرتی ھوں
بہت شکریہ میری پوسٹ کو پڑنے کا