Assalamu Alaikum, may God's mercy and blessings be upon you. It has been almost three years since I last posted on Actfit. However, I regularly recite the Quran every day. However, I do not know why I stayed away from Actfit. However, today, after three years, I am posting my report on Actfit again. I hope you all will like it. Today, when I woke up early in the morning, I had breakfast. However, I had breakfast because I had to go somewhere, but my program was canceled and I could not go there. Then I went out for my morning walk. Today, I will share a brief description of the walk I did with you all in my Actfit report. I hope you all will like it.
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ تقریبا کئی سال کے بعد تین سال ہونے والے ہیں میں نے ایکٹیویٹ پہ کوئی پوسٹ نہیں لگائی تھی لیکن میں روزانہ ورد عشواق ریگولرلی کرتا ہوں لیکن مجھے یہ نہیں پتہ کہ میں کس وجہ سے ایکٹیویٹ سے دور رہا لیکن اج میں تین سال کے بعد ایک بار پھر ایکٹیوسٹ پر اپنی رپورٹ لگا رہا ہوں مجھے امید ہے اپ سب کو بہت پسند ائے گی اج میں جب صبح سویرے اٹھا تو میں نے ناشتہ کیا لیکن میں نے ناشتہ اس لیے کیا کہ میں نے کہیں جانا تھا لیکن میرا پروگرام کینسل ہو گیا اور میں ادھر نہیں جا سکا اور پھر میں اپنی واک پہ صبح کی واک پہ نکل پڑا ہوں اور اج جو میں نے واک کیا ہے اس کی مختصر سی تفصیل میں اپ سب کے ساتھ اپنے ایکٹیویٹ رپورٹ میں شیئر کروں گا امید ہے اپ سب کو پسند ائے گی.
Thus, when I left home, my journey started from my home to Mela Ground, when I reached the destination, Moch, it was about two kilometers and I saw that there were workers from a truck The bricks are being unloaded and the bricks are being placed on the ground very smoothly, so I took pictures of the truck and the workers in the meantime which I am sharing with you all from my house to my ground is total distance walk 6Km. What is the total distance? It was five kilometers six kilometers.
اس طرح جب میں گھر سے نکلا تو میرا سفر اپنے گھر سے میلہ گراؤنڈ تک شروع ہوا، جب میں ملک، موچھ پہنچا تو تقریباً دو کلومیٹر کا فاصلہ تھا اور میں نے دیکھا کہ ایک ٹرک سے کارکن کھڑے تھے۔ اینٹوں کو اتارا جا رہا ہے اور اینٹوں کو بہت آسانی سے زمین پر رکھا جا رہا ہے، اس لیے میں نے اس دوران ٹرک اور مزدوروں کی تصویریں کھینچیں جو میں اپنے گھر سے لے کر گراؤنڈ تک آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ کل فاصلہ کیا ہے؟ یہ پانچ کلومیٹر چھ کلومیٹر تھا۔
So this is my actfits report for today, I have covered a distance of about six and a half kilometers and today is Monday and as soon as I reached home I thought that today I will definitely post a report on my actfits and share my morning activities with you all. After a long time, today I am posting an actfits fitting report again and Insha Allah I will try to share my active activities with you all on a daily basis and share things with you people about my daily day, how I walked, how I walked, what pictures I took, all these things I will share with you people every day after today in all the reports. I hope that you people will definitely like my actfits fit which I have started again. May you all be happy and prosperous. Thank you very much for reading my article and appreciating it.
اس طرح یہ ہے میری اج کے ایکٹیویٹ رپورٹ جو میں تقریبا ساڑھے چھ کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا ہے اور اج سوموار کا دن ہے اور میں جیسے ہی گھر پہنچا ہوں تو میں نے سوچا کہ اج میں اپنے ایکٹیویٹ پہ رپورٹ ضرور لگاؤں گا اور اپنی اج کی صبح کے ایکٹیویٹیز اپ سب کے ساتھ شیئر کروں گا کافی عرصے کے بعد میں اج دوبارہ ایکٹیو فٹنگ رپورٹ لگا رہا ہوں اور انشاءاللہ میں کوشش کروں گا کہ میں روزانہ کی بنیاد پر اپنی ایکٹیویٹ ایکٹیوٹیز کو اپ سب کے ساتھ شیئر کروں اور اپنے روزمرہ کے دن کے بارے میں اپ لوگوں کے ساتھ باتیں شیئر کروں کس طرح میں نے واک کی کس طرح میں نے چل قدمی کی میں نے کون کون سی تصاویر بنائی یہ ساری چیزیں یہ تمام رپورٹس میں اج کے بعد روزانہ اپ لوگوں کے ساتھ شیئر امید ہے کہ میرا ایکٹو فٹ کا یہ جو ضرور اپ لوگوں کو پسند ائے گا جو میں نے دوبارہ شروع کیا اپ سب لوگ خوش رہیں اباد رہیں اپ کا بہت بہت شکریہ کہ اپ میری ارٹیکل پڑھا اور اس کو ایپریشیٹ کیا
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
Hi, great 6km walk and I like your trucks with many colors, nice post my friend.👍👍👍