جب سورج طلوع ہونے لگا تو میں صحن میں چہل قدمی کر رہی تھی پھر میں کچن میں چلی گی صبح کا ناشتہ بنانے کیلئے ۔ پھر میں نے ناشتہ پکایا میں نے سب سے پہلے پراٹھے بنائے ساتھ میں نے انڈے بنائے اور آخر میں میں نے چائے بنائی اور ساتھ دہی بھی ہوتی ہے یہ ہر روز میں کرتی ہوں ۔ بچوں کے پاس میں بیڈروم میں گی بچے بیڈروم میں موبائل پر ہر گیم کھیل رہیے تھے ۔ میں نے بچوں کو فریش کیا اور بچوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کھایا ۔ بچوں کی چھٹیاں ہیں سردیوں کی وجہ سے اس لیے بچے گھر پر ہیں ۔ پھر میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گی ۔ آج شام کے وقت میں نے سورج کی چند تصویریں بنائیں
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
Height165 cm | Weight65 kg | Body Fat45 % | |||
Waistcm | Thighscm | Chest32 cm |
!MEME
Posted using MemeHive
Credit: fun.miner
Earn Crypto for your Memes @ HiveMe.me!
Credit: ybf
Earn Crypto for your Memes @ HiveMe.me!