السلام علیکم
جناب آپ کی پوسٹ ماشاءاللّٰه روز بروز بہتر ھوتی جا رھی ھے۔
جگنو کی طرح آپ بھی اس سے روزانہ پیسے کما رھے ھیں بلکہ آپ کی ایک پوسٹ تو الحمداللّٰه پانچ سو کما لیتی ھے۔ میرا بھی بہت دل چاہتا ھے کہ میں یہ ایپ استعمال کر کے پیسے کمائوں لیکن یہ مجھے استعمال کرنی نہیں آ رھی۔ میں نے جگنو کو بھی کہا ھے اور آپ سے بھی گزارش ھے کہ ایک پوسٹ لکھ دیں کہ اس ایپ کو کیسے استعمال کرتے ھیں۔ بہت مہربانی ھو گی آپ کی۔
اللہ حافظ۔
آپکے جواب کا منتظر ھوں۔
@jugnoo
You are viewing a single comment's thread from: