اسلام علیکم
بھائ ایکٹی فیٹ کی ایپ گوگل پلے سٹور سے انسٹال کریں اور جب آپ اس کو اوپن کریں گے تو ایسی سکرین نظر آئے گی۔
اب ➡️ بٹن نہ دبانا بلکہ ھوم 🏠 بٹن دبادینا۔
ایپ بیک گرائونڈ میں چلتی رھے گی اور اس طرح سارا دن آپ جو بھی جسمانی حرکت کریں گے وہ ریکارڈ کرتی رھے گی۔
یہ ایپ بیٹری بالکل نہیں کھاتی اور اس ایپ کو استعمال کرنے کے لئے نیٹ کی ضرورت بھی نہیں ھوتی مطلب آپ کا نیٹ نہ بھی ھو پھر بھی یہ تمام جسمانی حرکتوں کو گنتی رھتی ھے۔ لیکن جب آپ نے اپنی رپورٹ بھیجنی ھو اس وقت تو لازمی نیٹ آن کرنا پڑے گا۔
امید ھے کہ آپکے سوال کا جواب ٹھیک سے بتا دیا ھے۔ پھر بھی اگر کچھ سمجھ نہ لگے تو آپ بے فکر ھو کر دوبارا پوچھ سکتے ھیں۔ پوری کوشش کی جائے گی کہ آپ کی رھنمائ مزید بہتر طریقے سے کی جائے۔ @actifit
معذرت بھائ دیر سے جواب دے رھا ھوں۔ میں آج کل گروی پر گھر ڈھونڈ رھا ھوں۔ اس لئے نیٹ پر ٹھیک سے وقت نہیں دے پاتا ھوں۔ ایپ چلتی رھتی ھے اور ساری جسمانی حرکتوں کی گنتی کرتی رھتی ھے۔ ایپ دو دن کی ایکٹیویٹی محفوظ رکھتی ھے۔ رات بارہ بجے سے پہلے آپ اپنی رپورٹ بھیج سکتے ھیں۔ رپورٹ ایکٹی فٹ ایپ سے ھی بھیجی جاتی ھے۔
اب آپ کو یہ سکرین نظر آئے گی۔
نیچے دکھاۓ گئے طریقے سے سلیکشن کریں۔
پھر نیچے دکھائ گئ تصویر کے مطابق کریں
اور پھر رپورٹ سب مٹ کر دیں۔ ایسے
امید ھے کہ اب آپ آسانی سے ایکٹی فٹ استعمال کر سکیں گے۔ اگر اچھا لگا ھے کہ میں نے آپ کی ٹھیک سے رھنمائ کی ھے تو دوستی کے طور پر میری چند نئ پوسٹس کو ری بلاگ کر دیں اور اس پوسٹ کو بھی خاص طور پر ری بلاگ کر دیں تاکہ آپ کے تمام فولورز کو بھی مدد مل سکے۔ آپ کی دعا کی اشد ضرورت ھے لہذا دل سے دعا کر دینا کہ اللہ آپ کے اس بھائ کو سیدھے راستے پر مستقل مزاجی سے چلنے کی توفیق دے۔ آ مین۔
Sorry urdu typing meri slow hai isi liye urdu mei toh lik raha houn lekin agraizi style se.
Aap ne behtareen rehnumai ki hai mujay aap ka andaaz bohot acha laga. Aap ki bari meherbaani.
Aik orr baat yeh poochna chahta houn, actifit vote kis bunyad pe karta hai? Koi khaas maqasid pooray karnay hotay hai? Daily activity agar kum ho toh vote nahi kartay?
Sorry for the late reply, I totally forgot to reply. As u were waiting for the reply, I think your condition would be like
Dear the minimum target is 5,000 activity and the maximum target is 10,000 activity. Don't worry soon انشاءاللّٰه I will write a detailed #howto #guide about Actifit.
بھائ ایکٹی فیٹ کی ایپ گوگل پلے سٹور سے انسٹال کریں اور جب آپ اس کو اوپن کریں گے تو ایسی سکرین نظر آئے گی۔
اب ➡️ بٹن نہ دبانا بلکہ ھوم 🏠 بٹن دبادینا۔
ایپ بیک گرائونڈ میں چلتی رھے گی اور اس طرح سارا دن آپ جو بھی جسمانی حرکت کریں گے وہ ریکارڈ کرتی رھے گی۔
یہ ایپ بیٹری بالکل نہیں کھاتی اور اس ایپ کو استعمال کرنے کے لئے نیٹ کی ضرورت بھی نہیں ھوتی مطلب آپ کا نیٹ نہ بھی ھو پھر بھی یہ تمام جسمانی حرکتوں کو گنتی رھتی ھے۔ لیکن جب آپ نے اپنی رپورٹ بھیجنی ھو اس وقت تو لازمی نیٹ آن کرنا پڑے گا۔
امید ھے کہ آپکے سوال کا جواب ٹھیک سے بتا دیا ھے۔ پھر بھی اگر کچھ سمجھ نہ لگے تو آپ بے فکر ھو کر دوبارا پوچھ سکتے ھیں۔ پوری کوشش کی جائے گی کہ آپ کی رھنمائ مزید بہتر طریقے سے کی جائے۔
@actifit
بہت اچھی وضاحت کی۔ بھائ پوسٹ کہاں سے کرے؟ posting بھی بتا دے اور اگر کوئ ایکٹیویٹی نہ کہ ہو تو؟
بسم اللہ الرحمان الرحیم
ℑ𝔫 𝔱𝔥𝔢 𝔫𝔞𝔪𝔢 𝔬𝔣 🅰🅻🅻🅰🅷=͎C͎R͎E͎A͎T͎O͎R͎ օʄ ɛʋɛʀʏȶɦɨռɢ, 𝙒𝙃𝙊 𝙄𝙎 𝙈𝙊𝙎𝙏 𝙂𝙍𝘼𝘾𝙄𝙊𝙐𝙎 𝘼𝙉𝘿 𝙈𝙀𝙍𝘾𝙄𝙁𝙐𝙇
اسلام علیکم
ᴹᵃʸ ʰⁱˢ ᴮᴸᴱˢˢᴵᴺᴳˢ ˢʰᵒʷᵉʳ ᵘᵖᵒⁿ ʸᵒᵘ.
معذرت بھائ دیر سے جواب دے رھا ھوں۔ میں آج کل گروی پر گھر ڈھونڈ رھا ھوں۔ اس لئے نیٹ پر ٹھیک سے وقت نہیں دے پاتا ھوں۔ ایپ چلتی رھتی ھے اور ساری جسمانی حرکتوں کی گنتی کرتی رھتی ھے۔ ایپ دو دن کی ایکٹیویٹی محفوظ رکھتی ھے۔ رات بارہ بجے سے پہلے آپ اپنی رپورٹ بھیج سکتے ھیں۔ رپورٹ ایکٹی فٹ ایپ سے ھی بھیجی جاتی ھے۔
اب آپ کو یہ سکرین نظر آئے گی۔
نیچے دکھاۓ گئے طریقے سے سلیکشن کریں۔
پھر نیچے دکھائ گئ تصویر کے مطابق کریں
اور پھر رپورٹ سب مٹ کر دیں۔ ایسے
امید ھے کہ اب آپ آسانی سے ایکٹی فٹ استعمال کر سکیں گے۔ اگر اچھا لگا ھے کہ میں نے آپ کی ٹھیک سے رھنمائ کی ھے تو دوستی کے طور پر میری چند نئ پوسٹس کو ری بلاگ کر دیں اور اس پوسٹ کو بھی خاص طور پر ری بلاگ کر دیں تاکہ آپ کے تمام فولورز کو بھی مدد مل سکے۔ آپ کی دعا کی اشد ضرورت ھے لہذا دل سے دعا کر دینا کہ اللہ آپ کے اس بھائ کو سیدھے راستے پر مستقل مزاجی سے چلنے کی توفیق دے۔ آ مین۔
@glimpsytips
Sorry urdu typing meri slow hai isi liye urdu mei toh lik raha houn lekin agraizi style se.
Aap ne behtareen rehnumai ki hai mujay aap ka andaaz bohot acha laga. Aap ki bari meherbaani.
Aik orr baat yeh poochna chahta houn, actifit vote kis bunyad pe karta hai? Koi khaas maqasid pooray karnay hotay hai? Daily activity agar kum ho toh vote nahi kartay?
Aap k jawab ka muntazir houn.
Reply ka muntazir houn@glimpsytips
بسم اللہ الرحمان الرحیم
ℑ𝔫 𝔱𝔥𝔢 𝔫𝔞𝔪𝔢 𝔬𝔣 🅰🅻🅻🅰🅷=͎C͎R͎E͎A͎T͎O͎R͎ օʄ ɛʋɛʀʏȶɦɨռɢ, 𝙒𝙃𝙊 𝙄𝙎 𝙈𝙊𝙎𝙏 𝙂𝙍𝘼𝘾𝙄𝙊𝙐𝙎 𝘼𝙉𝘿 𝙈𝙀𝙍𝘾𝙄𝙁𝙐𝙇
اسلام علیکم
ᴹᵃʸ ʰⁱˢ ᴮᴸᴱˢˢᴵᴺᴳˢ ˢʰᵒʷᵉʳ ᵘᵖᵒⁿ ʸᵒᵘ.
Hi my #Hive 🐝 BEE 🐝
How r u?