اسلام وعلیکم! آپ نے آج بچپن کے چند سنہرے لمحات یاد کرا دیے ہیں۔ بچپن میں شاید سب نے ہی چڑی روزہ رکھا ہے ۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں روزے کی حالت میں صبر کی توفیق عطا فرماتا ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائے آمین ۔۔
You are viewing a single comment's thread from:
وعليكم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ.
آپ کا کمنٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ کو بھی اپنا بچپن یاد آگیا. ہم سبھی کا بچپن تقریباً ایک جیسا ہی گزرتا ہے. اللہ پاک ہماری عبادات قبول فرمائے. آمین.