You are viewing a single comment's thread from:

RE: Parenting issues for our new generation! | !ہماری نئی نسل کے لیے والدین کے مسائل #creative-sunday

in Hive Learners10 months ago

This baby bed dancing thing is probably found all over the world, my cousins also dance on the bed when they get home, and their dancing is so intense that it disrupts my sleep.
The memes are so funny I'm sick of laughing and these memes are so relatable to real life... It seems true, life with kids becomes a meme.

یہ بچوں کے بیڈ پر ڈانس کرنے والی چیز تو پوری دنیا میں پائی جاتی ہے شاید, میرے کزن بھی جب گھر ا جاتے ہیں تو ایسے ہی بیڈ پر چڑھ کر ڈانس کرتے ہیں, اور ان کا ڈانس میری نیند کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے کافی ہوتا ہے.

بہت مزے کی میمز ہیں میرا ہنس کر برا حال ہو چکا ہے اور یہ میمز ریل لائف سے بہت زیادہ ریلیٹ کرتی ہیں... بالکل ایسا ہی ہوتا ہے, بچوں کے ساتھ زندگی ایک میم ہی بن جاتی ہے

Sort:  

Thankfully, your cousins didn't break the bed they were jumping on. It's the opposite here, hahaha. Why complain about sleep getting disturbed? Peace is in the grave anyway. At least, it's nice that I put a smile on someone's face. What jokes will we tell? The children have made us a joke.


شکر ہے، آپ کے کزن نے وہ بستر نہیں توڑا جس پر وہ چھلانگ لگا رہے تھے۔ یہاں اس کے برعکس ہے، ہاہاہا نیند خراب ہونے کی شکایت کیوں؟ سکون تو ویسے بھی قبر میں ہے۔ کم از کم، یہ اچھا ہے کہ میں نے کسی کے چہرے پر مسکراہٹ ڈال دی. ہم کیا لطیفے سنائیں گے؟ بچوں نے ہمارا مذاق بنا رکھا ہے۔