You are viewing a single comment's thread from:

RE: My first fast | میرا پہلا روزہ

in Hive Learners9 months ago

جی بالکل آج کل روزےمعتدل درجہ حرارت میں وقوع پذیر ہو رہے ہیں۔ لیکن گزشتہ سالوں میں روزے رکھنا کسی محاذ پر جانے سے کم نہ تھا۔جیسا کہ میں نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ میں نے اپنے دوست کی دیکھا دیکھی اور بڑوں کی دیکھا دیکھی روزہ رکھا۔ یہ واقعی میرے جنون کو ظاہر کرتا ہے۔