You are viewing a single comment's thread from:

RE: Inside the Divide: Why Some Dream and Others Can’t?

in Hive Learners20 days ago

اپ کی بات بجا لیکن جو حقائق میرے اور اپ کے سامنے اور ہم ان میں سے گزر بھی رہے ہیں کسی بھی سوشل میڈیا پر ہمارے پاس کوئی ازادی نہیں ہے کہ ہم حق اور سچ کا ساتھ دے سکے میں صرف گراؤنڈ ریلٹی کی بات کر رہا ہوں اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ کوئی بھی عام بندہ اپنے حکمران سے اس کی جائیداد کے بارے میں سوال کر سکتا ہے لیکن ہمارے ہاں اس چیز کو جرم سمجھا جاتا ہے اور ہم اس پر کھل کر بات نہیں کر سکتے