جم ریوارڈز آئی سی او

in #ethereum7 years ago

جب ہم نے شروع کیا پروجیکٹ کے بارے میں سوچنا ہمارے ذہن میں صرف ایک چیز تھی. ہم کیا کر سکتے ہیں جس سے بڑے مائننگ فارمز کو ملنا بند ہوجائے تمام مارکٹ شیئر؟ اہم وجہ کہ ہم سب پیار کرتے ہیں کرپٹوکرنسی سے کیونکہ یہ ختم کرتا ہے مڈل مین کو, اور کیونکہ, ہم سوچتے ہیں کہ ہم اس قابل ہونگے کے ختم کریں غیر منصفانہ تقسیم کرنسی کی. بڑے مائننگ فارمز نے ہمیں سکھایا ہے کہ وہ جس کے پاس سب سے ذیادہ پیسہ ہے وہ سب سے ذیادہ پیسہ بنا سکتا ہے, بلکل اسی طرح جیسے ذیادہ تر ہماری کارپوریٹ سوسائٹیز میں ہوتا ہے. یہ جگہ ہے جہاں GYM Rewards آتا ہے. ہمارے پاس پہلی کرپٹوکرنسی ہے جو صرف مائن ہوسکے گی جسم کے ساتھ.

ہم سب برابر ہیں, واحد چیز جو ہم میں فرق کرتی ہے کہ کون ذیادہ کرنسی کماتا ہے جس کی پیمائش ہوگی ہماری ہارٹ بیٹ سے جب ہم ایکسرسائز کریں گے.

حل
پروجیکٹ GYM Rewards مشتمل ہے ایک مکمل حل پر جو سپورٹ کرتا ہے ایکسرسائزنگ کرنے پر ادائیگی کو. بلاکچین سے لے کر جو سپورٹ کرتی ہے پروف اوف ایکسرسائز GYM Rewards ایکسچینج تک جمنیزیم اور آنے والے دوسرے پارٹنرز کے لئے اور GYM ٹوکنز ایکسچینج.

کیوں خریدیں ہمارے ٹوکنز
ٹوکن GYM استعمال ہوگا آئی سی او فنڈنگ کے لئے GYM Rewards ایپ کی اور نئا بلکچین ٹوکن فٹنس انڈسٹری کے لئے.

ٹرازیکشن فیس GYM کی تقسیم ہوگی آئی سی او سرمایہ کاروں میں ٹوکن مارکٹ شیئر کے حساب سے آئی سی او کے بند ہونے کے وقت پر. (فی QTR ادائیگی)
ٹوکن ہولڈرز GYM کے حاصل کریں گے 1:1 ایتھیریم GYM ٹوکنز سے Plata GYM ٹوکنز.
ٹوکنز جو فروخت نہیں ہونگے ان کا نتیجہ ٹوکن کا جلنا ہوگا تاکہ پورا اتریں تقسیم کے تناسب پر.

جم ریوارڈز ایونٹس میں :-

آسانی سے بنیں ایونٹ منیجر اور بنائیں پیسہ ایونٹ جمع کرا کے (میراتھون, تریاتھلونز, وغیرہ).
جمع کرائیں ایونٹ جم ریوارڈز ویب سائٹ پر منظوری کے لئے.
پروموٹ کریں جم ریوارڈز ایونٹ پر اور اجازت دیں امیدواروں کو کہ ڈاونلوڈ کریں ایپ آپ کے کیو-آر کوڈ کے ذریعے.
کمائیں 0.5 فیصد تمام امیدواروں کی کمائی ہوئی کرپٹوکرنسی پر.
کماتے رہیں وہاں سے ان امیدواروں سے جو ورزش کریں.

جم ریوارڈز آپ کے جم پر :-

آسانی سے سبمٹ کریں مقامی جم منظوری کے ی. آپ کا جم امیدوار نہیں ہوگا؟ اچھی خبر آپ کے لئے, آپ بن سکتے ہیں اسپانسر اور بنا سکتے ہیں پیسہ اس کی تمام مائننگ سے.
جمع کرائیں آپ کا مقامی جم جم ریوارڈز کو ویب سائٹ پر منظوری کے لئے.
پروموٹ کریں جم ریوارڈز جم میں اور اجازت دیں امیدواروں کو کہ ڈاونلوڈ کریں ایپ آپ کے کیو-آر کوڈ کے ذریعے. (پہنیں ٹی-شرٹ کیو-آر کوڈ کے ساتھ والی)
کمائیں 0.5 فیصد تمام امیدواروں کی کمائی ہوئی کرپٹوکرنسی پر.
کماتے رہیں وہاں سے ان امیدواروں سے جو ورزش کریں.

جم ریوارڈز ایکسچینج :-

جم ریوارڈز ایکسچینج ڈیسنٹرلائز ٹریڈنگ پلیٹفارم ہے جو آپ کو اجازت دیتا ہے کہ ٹریڈ کریں ایتھر اور ایتھیریم کی بنیاد پر ٹوکنز سیدھا دوسرے صارفین کے ساتھ. یہ درست ہے, آپ نہ صرف ٹریڈ کر سکیں گے جم ٹوکنز, بلکہ ہر پلاٹا اور ایتھیریم کی بنیاد پر ٹوکن. جم ریوارڈز ایکسچینج ضروری حصہ ہے جم ریوارڈز ماحولیاتی نظام کا جو اجازت دے گا جمنیزیئمز, پارٹنرز اور ٹوکن ہولڈرز کو کہ ٹریڈ کریں ٹوکنز اتنا جلدی جیسے ہی پروڈکٹ لانچ ہو.
خصوصیات:
کوئی ٹرازیکشن فیس نہیں جم ٹوکن ہولڈرز کے لئے (5000 کم از کم).
کمائیں جم ریوارڈز ٹوکنز ٹریڈنگ کے لئے.
ٹریڈ کریں ہر موجودہ ٹوکن پلاٹا اور ایتھیریم بلاکچین پر.

ایپ :-

ٹریک کریں اپنی ایکسرسائزز اور منافعے اپنے جم ایپ کے ساتھ استعمال کر رہا ہے آج کی لیڈنگ ہیلتھ ڈیوائسز.

جم کا حتمی مقصد ہے کہ سب میں ایک حل ہو ایتھیلیٹس کو ادائیگی کرنے کے لئے ان کی ورزش پر, فراہم کریں والٹ ان کی کمائی کو مینج کرنے کے لئے اور اصلاح کریں ان کے معمولات کی.
ہارٹ ریٹ مونیٹرنگ
ایکسرسائز لاگ
کرپٹوکرنسی والٹ
کرپٹوکرنسی ٹریڈنگ

ورزش کی کمائی پروف اوف ورک ایکسرسائز (پی-او-ای) کی بنیاد پر ہوگی. اس کا مطلب ہے کہ جتنا کم آپ کمائیں گے, اتنے قیمتی آپ کے ٹوکنز بنیں گے.

ابتدائی تخمینے ہیں:
بھاگنا 10 منٹ: 0.166667 جمز فی منٹ.
بھاگنا 1 گھنٹے: 10 جمز فی گھنٹہ.

ویب سائٹ
https://gymrewards.io

ٹیلیگرام
https://t.me/gymrewards

ٹوئٹر
https://twitter.com/GymRewards

فیس بک
https://www.facebook.com/gymrewards.io/

ریڈٹ
https://www.reddit.com/r/GYMRewards/