اِس حسابی عمل نے والله مجھے تو اتنا خوفزده كر ديا كه ميں رو پڑا۔
يه صحيح هے كه آدمي كي عمر الله تعاليٰ كے هاتھ ميں هے، پھر بھي يه فرض كر ليں كه آپ 60سال جيتے هيں۔
ان 60 سال ميں اگر آپ يوميه 8گھنٹے سوتے هيں تو گويا آپ 20 سال سونے ميں گزار ديتے هيں۔
اگر آپ يوميه 8 گھنٹے كام كرتے هيں تو يه بھي 20 سال بنتے هيں۔ لہذا 20 سال کام میں گزارتے ہیں۔
15 سال پر محيط آپ كا بچپن هے۔
اگر آپ دن ميں دو مرتبه كھانا كھاتے هيں تو كم و بيش نصف گھنٹا صرف هوتا هے۔ يوں آپ كي عمر كے 3 سال كھانے ميں صرف هوتے هيں۔
كھانے پينے، سونے، كام كرنے اور بچپن كے يه سال مجموعي طور پر 58 سال بنتے هيں۔
باقي بچے 2 سال۔
اب سوال يه هے كه آپ عبادت كے ليے كتنا وقت مختص كرتے هيں؟؟؟!
الله تعاليٰ نے اگر آپ سے روزِ قيامت يه پوچھ ليا كه تم نے اپني عمر كن كاموں ميں صرف كي تو آپ كا جواب كيا هوگا؟؟
100 فيصد صحيح بات۔
قرآن مجيد كے كل صفحوں كي تعداد 600 يا 604 سے زائد نهيں۔ ٹھيك هے؟!
يقين نهيں آيا تو جلدي سے قرآن مجيد كھول كر ديكھيں اور واپس آئيں۔
كيا آپ نے ديكھ ليا كه قرآن مجيد كے كل كتنے صفحے هيں۔
بهت اچھا! اب هم آگے بڑھتے هيں!!
قرآن مجيد كے 600 صفحے 30 دن پر تقسيم كريں تو كتنے صفحے روز پڑھتے هيں؟
پريشان مت هوں۔ بهت آسان حساب هے۔ 20=30/600 يعني 20 صفحے روزانه۔
هم روز 5 نمازيں پڑھتے هيں۔ 20 كو 5 پر تقسيم كريں۔
4=5/20، جي بالكل 4 صفحے۔
اگر آپ هر نماز كے بعد 4 صفحے پڑھتے هيں تو آپ روز 20 صفحے كي تلاوت كرليتے هيں۔
يوں ايک ماه ميں آپ كا تکمیلِ قرآن هو جائے گا اور آپ كو پته بھي نهيں چلے گا۔
تھوڑا انتظار كريں!
پيغام ابھي ختم نهيں هوا!
ميں اِسے جلد مكمل كرتا هوں!
آخر تك پڑھيں!
تھوڑا سا باقي هے!
اگر آپ يه پيغام اپنے تمام دوستوں كو ارسال كريں اور ديگر بهت سے لوگوں كو بھيجيں، وه آپ كي وجه سے ختمِ قرآن كريں تو كيا آپ جانتے هيں، آپ كو كتنا ثواب ملے گا؟!
جب بھي اُن ميں سے كسي كا ختمِ قرآن هوگا، آپ كے اعمال نامے ميں لكھا جائے گا۔ تو اِس سال آپ يه منافع بخش منصوبه كيوں نهيں شروع كرتے۔
آپ ايسا كيوں نهيں كرتے كه لوگ آپ كي وجه سے قرآن مکمل كريں؟
كيا آپ ابھي بھي سوچ رهے هيں؟
نيكي كي رهنمائي كرنے والا نيكي كرنے والے كي طرح هے۔
جو شخص الله كا قرب چاهتا هے، وه يه پيغام آگے ارسال كرے اور ان شاء الله كئي گنا ثواب پائے۔
آپ كو جب بھي گناه كرنے كا خيال آئے، يه تين آيتيں ذهن ميں لائيں:
اَلَمْ يَعْلَمْ بِاَنَّ اللّٰهَ يَرٰي ’’كيا اس نے جانا نهيں كه بلاشبه الله اسے ديكھ رها هے۔‘‘
وَ لِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّتٰنِ ’’اور جو اپنے رب كے سامنے كھڑے ہونے سے ڈر گيا، اس كے ليے دو جنتيں ہيں۔‘‘
وَ مَنْ يَّتَّقِ اللّٰهَ يَجْعَلْ لَّهٗ مَخْرَجًا ’’اور جو اللہ سے ڈرتا ہے تو وہ اس كے ليے (مشكلات سے) نكلنے كا راستہ بنا ديتا ہے۔‘‘
اگر آپ كو يہ باتيں پسند آئي ہيں تو ان كو آگے ارسال كرنے سے پہلے واپس نہ جائيں۔
كيونكہ نيكي كي رہنمائي كرنے والا نيكي كرنے والے كي طرح ہے۔
آپ مجھے عزيز ہيں، اس ليے ميں نے آپ كو يہ پيغام بھيجا۔
آپ بھي اپنے اعزہ كو يہ پيغام بھيجنے ميں بخل سے كام نہ لي```
Sort: Trending