خوبصورت پھول کے ساتھ شہد کی مکھی کی فوٹوگرافی

in #animal5 years ago

BeautyPlus_20200312195135873_save.jpg

یہ پھول ایک کافی بڑے فلاور گارڈن کا پھول ہے جب میں اس گارڈن میں گیا تو بہت سارے مکھیاں پھولوں کے اوپر بھنبھنا رہی تھی اور مختلف پھولوں پر بیٹھ کر ان کا رس چوس رہی تھی کافی خراب ہوتا ہے ہاتھ قریب لے جا کر فوٹو کھینچنا کیونکہ اگر یہ ہاتھ پیر باندھ مار لیں تو کافی زہریلا ہوتا ہے ڈنگ اور ہاتھ سوج جاتا ہے لیکن پھر بھی یہ خطرہ اٹھایا اور میں نے فوٹو کھینچ لیا